
تعلیم، خدمت، فلاح
سیاست، مسلک اور برادری ازم سے بالاتر ہو کر اللہ کی رضا کے لیے عوام کی خدمت
سب سے پہلے علی آباد
خدمتِ خلق فاؤنڈیشن علی آباد کی ویب سائٹ پر تعلیمی معاونت، فلاحی مہمات اور کام کے ذمہ دار افراد کی معلومات موجود ہیں۔ کسی پروگرام کی مدد حاصل کرنے سے پہلے اس کی تفصیل پڑھیں اور موجودہ یا مکمل شدہ سرگرمیوں کے لیے مہمات کا صفحہ دیکھیں۔
رقم بھیجنے یا کسی درخواست پر عمل کرنے سے پہلے عطیے کے آفیشل ذرائع اور تصدیق کا صفحہ دیکھیں۔ آمدن و اخراجات کا ریکارڈ بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ کسی بات کی وضاحت کے لیے اسی ویب سائٹ پر موجود آفیشل رابطہ نمبرز استعمال کریں۔